Utforsk disse og flere idéer!

زمانہ برئے لوگوں کی برائی کی وجہ سے خراب نہیں ہوتا بلکہ اچھے لوگوں کی خاموشی کی وجہ سے خراب ہوتا ہے

منافق کی تین نشانیاں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھیں تو خیانت کرے  munafiq ki teen nishanain hain jab baat kere to jhoot bolay, jab wada kere khilaaf warzi kere aur jab is ke paas amanat rakhen to khayanat kere

#urduquote #urdusms #urdu #quran #hadith #bukhari #sahih #muslim #Islam #urduHadith #Hadees #urdupoem

دوسروں سے مختلف نظر آنے پر شرمندہ نا ہوں، ہو سکتا ہے آپ ہی ان سب سے بہتر ہوں  #urdu #urdu-poem

اس انسان پر بھروسہ کروجو تمہاری تین باتیں جان سکے *مسکراہٹ کے پیچھے دکھ * غصے کے پیچھے پیار * چپ رہنے کے پیچھے وجہ

یاد کرو، اسرائیل کی اولاد سے ہم نے پختہ عہد لیا تھا کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا، ماں باپ کے ساتھ، رشتے داروں کے ساتھ، یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ نیک سلوک کرنا، لوگوں سے بھلی بات کہنا، نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ دینا، مگر تھوڑے آدمیوں کے سو ا تم سب اس عہد سے پھر گئے اور اب تک پھر ے ہوئے ہو

وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّـهِ لَا تُحْصُوهَا ۗ إِنَّ الْإِنسَانَ لَظَلُومٌ كَفَّارٌ‌  اور اگر اللہ کی نعمتیں گنو تو شمار نہ کرسکو گے، بیشک آدمی بڑا ظالم ناشکرا ہے  Quran 14:34

Pinterest
Søk